Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 27 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿وَإِن كَانَ قَمِيصُهُۥ قُدَّ مِن دُبُرٖ فَكَذَبَتۡ وَهُوَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ ﴾
[يُوسُف: 27]
﴿وإن كان قميصه قد من دبر فكذبت وهو من الصادقين﴾ [يُوسُف: 27]
Abul Ala Maududi Aur agar uska kamees peeche se phata ho to aurat jhooti hai aur yeh saccha” |
Ahmed Ali اور اگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹاہوا ہے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر کرتا پیچھے سے پھٹا ہو تو یہ جھوٹی اور وہ سچا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر ہے کرتہ اس کا پھٹا پیچھے سے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا ہے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچا۔ |