Quran with Urdu translation - Surah Ibrahim ayat 39 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى ٱلۡكِبَرِ إِسۡمَٰعِيلَ وَإِسۡحَٰقَۚ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ ٱلدُّعَآءِ ﴾
[إبراهِيم: 39]
﴿الحمد لله الذي وهب لي على الكبر إسماعيل وإسحاق إن ربي لسميع﴾ [إبراهِيم: 39]
Abul Ala Maududi “Shukar hai us khuda ka jisne mujhey is budhape mein Ismail aur Ishaq jaisey bete diye, haqeeqat yeh hai ke mera Rubb zaroor dua sunta hai |
Ahmed Ali الله کا شکر ہے جس نے مجھے اتنی بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan شکر ہے اللہ کا جس نے بخشا مجھ کو اتنی بڑی عمر میں اسمٰعیل اور اسحٰق بیشک میرا رب سنتا ہے دعا کو [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi ساری ستائش اللہ کے لئے ہے جس نے باوجود بڑھاپے کے مجھے اسماعیل(ع) و اسحاق(ع) (دو بیٹے) عطا فرمائے بے شک میرا پروردگار دعا کا بڑا سننے والا ہے۔ |