Quran with Urdu translation - Surah Ibrahim ayat 41 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ ﴾
[إبراهِيم: 41]
﴿ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب﴾ [إبراهِيم: 41]
Abul Ala Maududi Parwardigar, mujhey aur mere walidain ko aur sab iman laney walon ko us din maaf kardijiyo jabke hisaab qayam hoga” |
Ahmed Ali اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے |
Fateh Muhammad Jalandhry اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو |
Mahmood Ul Hassan اے ہمارے رب بخش مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور سب ایمان والوں کو جس دن قائم ہو حساب [۷۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے ہمارے پروردگار! مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا (لیا جائے گا)۔ |