Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 64 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَأَتَيۡنَٰكَ بِٱلۡحَقِّ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَ ﴾
[الحِجر: 64]
﴿وأتيناك بالحق وإنا لصادقون﴾ [الحِجر: 64]
Abul Ala Maududi Hum tumse sach kehte hain ke hum haqq ke saath tumhare paas aaye hain |
Ahmed Ali او رہم تیرے پاس پکی بات لائے ہیں اوربے شک ہم سچ کہتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم لائے ہیں تیرے پاس پکی بات اور ہم سچ کہتے ہیں [۵۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم آپ کے پاس حق (عذاب) لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم بالکل سچے ہیں۔ |