Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 63 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿قَالُواْ بَلۡ جِئۡنَٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمۡتَرُونَ ﴾
[الحِجر: 63]
﴿قالوا بل جئناك بما كانوا فيه يمترون﴾ [الحِجر: 63]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “nahin, balke hum wahi cheez lekar aaye hain jiske aane mein yeh log shakk kar rahey thay |
Ahmed Ali انہوں نے کہا بلکہ ہم تیرے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں وہ جھگڑتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan بولے نہیں پر ہم لیکر آئے ہیں تیرے پاس وہ چیز جس میں وہ جھگڑتے تھے [۵۱] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم تمہارے پاس وہ چیز (عذاب) لے کر آئے ہیں جس میں (یہ) لوگ شک کیا کرتے تھے۔ |