Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 109 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿لَا جَرَمَ أَنَّهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ ﴾
[النَّحل: 109]
﴿لا جرم أنهم في الآخرة هم الخاسرون﴾ [النَّحل: 109]
Abul Ala Maududi Zaroor hai ke aakhirat mein yahi khasare mein rahein |
Ahmed Ali ضرور وہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan خود ظاہر ہے کہ آخرت میں یہی لوگ خراب ہیں [۱۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور یقیناً یہی لوگ آخرت میں نقصان و زیاں اٹھانے والے ہیں۔ |