Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 54 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿ثُمَّ إِذَا كَشَفَ ٱلضُّرَّ عَنكُمۡ إِذَا فَرِيقٞ مِّنكُم بِرَبِّهِمۡ يُشۡرِكُونَ ﴾
[النَّحل: 54]
﴿ثم إذا كشف الضر عنكم إذا فريق منكم بربهم يشركون﴾ [النَّحل: 54]
Abul Ala Maududi Magar jab Allah us waqt ko taal deta hai to yakayak tum mein se ek giroh apne Rubb ke saath dusron ko (is meharbani ke shukriye mein) shareek karne lagta hai |
Ahmed Ali پھر جب تم سے تکلیف دور کر دیتا ہےتو فوراً تم میں سے ایک جماعت اپنے رب کے ساتھ شریک بنانے لگتی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر جب کھول دیتا ہے سختی تم سے اسی وقت ایک فرقہ تم میں سے اپنے رب کے ساتھ لگتا ہے شریک بتانے |
Muhammad Hussain Najafi پھر جب وہ تکلیف کو دور کر دیتا ہے تو ایک دم تم میں سے ایک گروہ اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتا ہے۔ |