Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 15 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَسَلَٰمٌ عَلَيۡهِ يَوۡمَ وُلِدَ وَيَوۡمَ يَمُوتُ وَيَوۡمَ يُبۡعَثُ حَيّٗا ﴾
[مَريَم: 15]
﴿وسلام عليه يوم ولد ويوم يموت ويوم يبعث حيا﴾ [مَريَم: 15]
Abul Ala Maududi Salaam uspar jis roz ke woh paida hua aur jis din marey aur jis roz woh zinda karke uthaya jaye |
Ahmed Ali اور اس پر سلام ہو جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن مرے گا اور جس دن وہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے) |
Mahmood Ul Hassan اور سلام ہے اُس پر جس دن پیدا ہو ا اور جس دن مرے اورجس دن اٹھ کھڑا ہو زندہ ہو کر [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi سلام ہو اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وفات پائے گا اور جس دن وہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا۔ |