Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 14 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَبَرَّۢا بِوَٰلِدَيۡهِ وَلَمۡ يَكُن جَبَّارًا عَصِيّٗا ﴾
[مَريَم: 14]
﴿وبرا بوالديه ولم يكن جبارا عصيا﴾ [مَريَم: 14]
| Abul Ala Maududi Aur apne walidain ka haqq shanaas (dutiful ) tha, woh jabbar(arrogant) na tha aur na nafarman |
| Ahmed Ali اور اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا اور سرکش نافرمان نہ تھا |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے |
| Mahmood Ul Hassan اور نیکی کرنے والا اپنے ماں باپ سے اور نہ تھا زبردست خود سر [۱۷] |
| Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے خاص اپنے پاس سے (اسے) رحمدلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ پرہیزگار تھا۔ |