Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 131 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿إِذۡ قَالَ لَهُۥ رَبُّهُۥٓ أَسۡلِمۡۖ قَالَ أَسۡلَمۡتُ لِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[البَقَرَة: 131]
﴿إذ قال له ربه أسلم قال أسلمت لرب العالمين﴾ [البَقَرَة: 131]
Abul Ala Maududi Uska haal yeh tha ke jab uske Rubb ne ussey kaha : “Muslim ho ja” to usne fawran kaha : “main maalik e qaiynaat ka ‘muslim’ ho gaya.” |
Ahmed Ali جب اسے اس کے رب نے کہا فرمانبردار ہو جا تو کہا میں جہانوں کا پروردگار کا فرمانبردار ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ اسلام لے آؤ تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں |
Mahmood Ul Hassan یاد کرو جب اس کو کہا اس کے رب نے کہ حکم برداری کر تو بولا کہ میں حکم بردار ہوں تمام عالم کے پروردگار کا |
Muhammad Hussain Najafi (یہ انتخاب اس وقت ہوا) جب ان کے پروردگار نے ان سے فرمایا: ’’مسلم‘‘ ہو جا (سر تسلیم جھکا کر فرمانبردار ہو جا)۔ تو انہوں نے کہا میں نے تمام جہانوں کے رب کے سامنے سر جھکا دیا۔ |