Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 163 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿وَإِلَٰهُكُمۡ إِلَٰهٞ وَٰحِدٞۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلرَّحۡمَٰنُ ٱلرَّحِيمُ ﴾
[البَقَرَة: 163]
﴿وإلهكم إله واحد لا إله إلا هو الرحمن الرحيم﴾ [البَقَرَة: 163]
Abul Ala Maududi Tumhara khuda ek hi khuda hai, us rehman aur raheem ke siwa koi aur khuda nahin hai |
Ahmed Ali اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں |
Mahmood Ul Hassan اور معبود تم سب کا ایک ہی معبود ہے کوٹی معبود نہیں اس کے سوا بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا [۲۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے۔ اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ وہ بڑا مہربان بہت رحم والا ہے۔ |