Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 162 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمُ ٱلۡعَذَابُ وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ ﴾
[البَقَرَة: 162]
﴿خالدين فيها لا يخفف عنهم العذاب ولا هم ينظرون﴾ [البَقَرَة: 162]
Abul Ala Maududi Isi lanat zadahgi ki haalat mein woh hamesha rahenge, na unki saza mein takhfif hogi aur na unhein phir koi dusri mohlat di jayegi |
Ahmed Ali وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ان سے عذاب ہلکا نہ کیا جائے گا اور نہ وہ مہلت دیئے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ ہمیشہ اسی (لعنت) میں (گرفتار) رہیں گے۔ ان سے نہ تو عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں (کچھ) مہلت ملے گی |
Mahmood Ul Hassan ہمیشہ رہیں گے اسی لعنت میں نہ ہلکا ہو گا ان پر سے عذاب اور نہ انکو مہلت ملے گی [۲۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اس (لعنت) میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے نہ تو ان کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی۔ اور نہ ہی انہیں کوئی مہلت دی جائے گی۔ |