Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 192 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿فَإِنِ ٱنتَهَوۡاْ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٞ رَّحِيمٞ ﴾
[البَقَرَة: 192]
﴿فإن انتهوا فإن الله غفور رحيم﴾ [البَقَرَة: 192]
Abul Ala Maududi Phir agar woh baaz aa jayein, to jaan lo ke Allah maaf karne wala aur reham farmane wala hai |
Ahmed Ali پھر اگر وہ باز آجائیں تو الله بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan پھر اگر وہ باز آئیں تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے [۳۰۲] |
Muhammad Hussain Najafi پھر اگر وہ لوگ باز آجائیں تو یقینا اللہ بڑا بخشنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |