×

بخلا ف اِس کے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے 2:218 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Baqarah ⮕ (2:218) ayat 218 in Urdu

2:218 Surah Al-Baqarah ayat 218 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 218 - البَقَرَة - Page - Juz 2

﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَٱلَّذِينَ هَاجَرُواْ وَجَٰهَدُواْ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ أُوْلَٰٓئِكَ يَرۡجُونَ رَحۡمَتَ ٱللَّهِۚ وَٱللَّهُ غَفُورٞ رَّحِيمٞ ﴾
[البَقَرَة: 218]

بخلا ف اِس کے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے خدا کی راہ میں اپنا گھر بار چھوڑا اور جہاد کیا ہے، وہ رحمت الٰہی کے جائز امیدوار ہیں اور اللہ ان کی لغزشوں کو معاف کرنے والا اور اپنی رحمت سے انہیں نوازنے والا ہے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: إن الذين آمنوا والذين هاجروا وجاهدوا في سبيل الله أولئك يرجون رحمة, باللغة الأوردية

﴿إن الذين آمنوا والذين هاجروا وجاهدوا في سبيل الله أولئك يرجون رحمة﴾ [البَقَرَة: 218]

Abul Ala Maududi
Ba-khilaf iske jo log iman laye hain aur jinhon ne khuda ki raah mein apna ghar baar choda aur jihad kiya hai, woh rehmat e ilahi ke jayiz umeedwaar hain aur Allah unki lagzishon ko maaf karne wala aur apni rehmat se unhein nawazne wala hai
Ahmed Ali
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور الله کی راہ میں جہاد کیا وہی الله کی رحمت کے امیدوار ہیں اور الله بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
جو لوگ ایمان لائے اور خدا کے لئے وطن چھوڑ گئے اور (کفار سے) جنگ کرتے رہے وہی خدا کی رحمت کے امیدوار ہیں۔ اور خدا بخشنے والا (اور) رحمت کرنے والا ہے
Mahmood Ul Hassan
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور لڑے اللہ کی راہ میں وہ امیدوار ہیں اللہ کی رحمت کے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے [۳۴۹]
Muhammad Hussain Najafi
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا یہ ہیں وہ لوگ جو خدا کی رحمت کے امیدوار ہیں اور خدا بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek