Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 6 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[البَقَرَة: 6]
﴿إن الذين كفروا سواء عليهم أأنذرتهم أم لم تنذرهم لا يؤمنون﴾ [البَقَرَة: 6]
Abul Ala Maududi Jin logon ne (in baaton ko tasleem karne se) inkar kardiya, unke liye yaksan hai, khwa tum unhein khabardaar karo ya na karo, bahar haal woh maanne waley nahin hai |
Ahmed Ali بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے |
Mahmood Ul Hassan بیشک جو لوگ کافر ہو چکے برابر ہے ان کو تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi (اے رسول) جن لوگوں نے کفر اختیار کیا۔ ان کے لیے برابر ہے۔ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں۔ بہرحال وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |