Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 66 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿فَجَعَلۡنَٰهَا نَكَٰلٗا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهَا وَمَا خَلۡفَهَا وَمَوۡعِظَةٗ لِّلۡمُتَّقِينَ ﴾
[البَقَرَة: 66]
﴿فجعلناها نكالا لما بين يديها وما خلفها وموعظة للمتقين﴾ [البَقَرَة: 66]
Abul Ala Maududi Is tarah humne unke anjaam ko us zamane ke logon aur baad ki aane wali nasalon ke liye ibrat aur darne walon ke liye naseehat bana kar choda |
Ahmed Ali پھر ہم نے اس واقعہ کو اس زمانہ کے لوگوں کے لیے اور ان سے پچھلوں کے لیے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا |
Mahmood Ul Hassan پھر کیا ہم نے اس واقعہ کو عبرت ان لوگوں کے لئے جو وہاں تھے اور جو پیچھے آنے والے تھے اور نصیحت ڈرنے والوں کے واسطے [۱۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi پس ہم نے اس واقعہ کو اس زمانہ کے لوگوں اور بعد میں آنے والوں کے لئے (سامان) عبرت اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت بنا دیا۔ |