Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 122 - طه - Page - Juz 16
﴿ثُمَّ ٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَتَابَ عَلَيۡهِ وَهَدَىٰ ﴾
[طه: 122]
﴿ثم اجتباه ربه فتاب عليه وهدى﴾ [طه: 122]
Abul Ala Maududi Phir uske Rubb ne usey barguzida kiya aur uski tawba qabool karli aur usey hidayat bakshi |
Ahmed Ali پھر اس کے رب نے اسے سرفراز کیا پھر اس کی توبہ قبول کی اور راہ دکھائی |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی |
Mahmood Ul Hassan پھر نواز دیا اُسکو اُسکے رب نے پھر متوجہ ہوا اُس پر اور راہ پر لایا [۱۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi اس کے بعد ان کے پروردگار نے انہیں برگزیدہ کیا (چنانچہ) ان کی توبہ قبول کی اور ہدایت بخشی۔ |