Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 54 - طه - Page - Juz 16
﴿كُلُواْ وَٱرۡعَوۡاْ أَنۡعَٰمَكُمۡۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّأُوْلِي ٱلنُّهَىٰ ﴾
[طه: 54]
﴿كلوا وارعوا أنعامكم إن في ذلك لآيات لأولي النهى﴾ [طه: 54]
Abul Ala Maududi Khao aur apne jaanwaron ko bhi charao, yaqeenan is mein bahut si nishaniyan hain aqal rakhne walon ke liye |
Ahmed Ali کھاؤ اور اپنے مویشیوں کو چراؤ بے شک اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ (خود بھی) کھاؤ اور اپنے چارپایوں کو بھی چراؤ۔ بےشک ان (باتوں) میں عقل والوں کے لئے (بہت سی) نشانیاں ہیں |
Mahmood Ul Hassan کھاؤ اور چراؤ اپنے چوپایوں کو [۵۲] البتہ اُس میں نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کو [۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi خود بھی کھاؤ اور اپنے مویشیوں کو بھی چراؤ۔ بےشک اس (نظام قدرت) میں صاحبانِ عقل کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں۔ |