Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 10 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿لَقَدۡ أَنزَلۡنَآ إِلَيۡكُمۡ كِتَٰبٗا فِيهِ ذِكۡرُكُمۡۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 10]
﴿لقد أنـزلنا إليكم كتابا فيه ذكركم أفلا تعقلون﴾ [الأنبيَاء: 10]
Abul Ala Maududi Logon, humne tumhari taraf ek aisi kitaab bheji hai jismein tumhara hi zikr hai, kya tum samajhte nahin ho |
Ahmed Ali البتہ تحقیق ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہاری نصیحت ہے کیا پس تم نہیں سمجھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے |
Mahmood Ul Hassan ہم نے اتاری ہے تمہاری طرف کتاب کہ اُس میں تمہارا ذکر ہے کیا تم سمجھتے نہیں [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟ (نہیں سمجھتے؟)۔ |