Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 53 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿قَالُواْ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا لَهَا عَٰبِدِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 53]
﴿قالوا وجدنا آباءنا لها عابدين﴾ [الأنبيَاء: 53]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “humne apne baap dada ko inki ibadat karte paya hai” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا ہم نے اپنے باپ دااد کو انہیں کی پوجا کرتے پایا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan بولے ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو انہی کی پوجا کرتے [۶۳] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔ |