Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 52 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا هَٰذِهِ ٱلتَّمَاثِيلُ ٱلَّتِيٓ أَنتُمۡ لَهَا عَٰكِفُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 52]
﴿إذ قال لأبيه وقومه ما هذه التماثيل التي أنتم لها عاكفون﴾ [الأنبيَاء: 52]
Abul Ala Maududi Yaad karo woh mauqa ke usne apne baap aur apni qaum se kaha tha ke “yeh muratein (images) kaisi hain jinke tumlog girwida (devoted) ho rahey ho?” |
Ahmed Ali جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا یہ کیا مورتیں ہیں جن (کی پرستش) پر تم معتکف (وقائم) ہو؟ |
Mahmood Ul Hassan جب کہا اُس نے اپنے باپ کو اور اپنی قوم کو یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو [۶۲] |
Muhammad Hussain Najafi جب آپ نے (منہ بولے) باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ مورتیں کیسی ہیں جن (کی عبادت) پر تم جمے بیٹھے ہو۔ |