Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 59 - الحج - Page - Juz 17
﴿لَيُدۡخِلَنَّهُم مُّدۡخَلٗا يَرۡضَوۡنَهُۥۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٞ ﴾
[الحج: 59]
﴿ليدخلنهم مدخلا يرضونه وإن الله لعليم حليم﴾ [الحج: 59]
Abul Ala Maududi Woh unhein aisi jagah pahunchayega jissey woh khush ho jayenge. Beshak Allah aleem (all knowing) aur haleem (Most Forbearing) hai |
Ahmed Ali البتہ انہیں ایسی جگہ پہنچائے گا جسے پسند کریں گے اور بیشک الله جاننے والا بردبار ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے |
Mahmood Ul Hassan البتہ پہنچائے گا اُنکو ایک جگہ جسکو پسند کریں گے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے تحمل والا [۹۰] |
Muhammad Hussain Najafi (اور) وہ ضرور انہیں ایسی جگہ داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ بےشک وہ بڑا جاننے والا، بڑا بردبار ہے۔ |