Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 47 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿فَقَالُوٓاْ أَنُؤۡمِنُ لِبَشَرَيۡنِ مِثۡلِنَا وَقَوۡمُهُمَا لَنَا عَٰبِدُونَ ﴾
[المؤمنُون: 47]
﴿فقالوا أنؤمن لبشرين مثلنا وقومهما لنا عابدون﴾ [المؤمنُون: 47]
Abul Ala Maududi Kehne lage “Kya hum apne hi jaise do aadmiyon par iman le aayein? Aur aadmi bhi woh jinki qaum hamari bandi (ghulam) hai” |
Ahmed Ali پھر کہا کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان لائیں جن کی قوم ہماری غلامی کر رہی ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو بولے کیا ہم مانیں گے اپنی برابر کے دو آدمیوں کو اور اُنکی قوم ہمارے تابعدار ہیں [۵۲] |
Muhammad Hussain Najafi چنانچہ وہ کہنے لگے کہ ہم اپنے ہی جیسے دو آدمیوں پر ایمان لائیں حالانکہ ان کی قوم ہماری خدمت گزار ہے۔ |