Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 46 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱسۡتَكۡبَرُواْ وَكَانُواْ قَوۡمًا عَالِينَ ﴾
[المؤمنُون: 46]
﴿إلى فرعون وملئه فاستكبروا وكانوا قوما عالين﴾ [المؤمنُون: 46]
| Abul Ala Maududi Magar unhon ne takabbur (arrogance) kiya aur badi dunki li |
| Ahmed Ali فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا پھر انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے |
| Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے |
| Mahmood Ul Hassan فرعون اور اُسکے سرداروں کے پاس پھر لگے بڑائی کرنے اور وہ لوگ زور پر چڑھ رہے تھے [۵۱] |
| Muhammad Hussain Najafi فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ لوگ بڑے سرکش لوگ تھے۔ |