Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 85 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 85]
﴿سيقولون لله قل أفلا تذكرون﴾ [المؤمنُون: 85]
Abul Ala Maududi Yeh zaroor kahenge ke Allah ki, kaho phir tum hosh mein kyun nahin aatey |
Ahmed Ali وہ فوراً کہیں گے الله کاہے کہہ دو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan اب کہیں گے سب کچھ اللہ کا ہے تو کہہ پھر تم سوچتے نہیں [۸۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ کیلئے ہیں۔ تو کہئے کہ تم غور کیوں نہیں کرتے؟ |