Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 1 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿تَبَارَكَ ٱلَّذِي نَزَّلَ ٱلۡفُرۡقَانَ عَلَىٰ عَبۡدِهِۦ لِيَكُونَ لِلۡعَٰلَمِينَ نَذِيرًا ﴾
[الفُرقَان: 1]
﴿تبارك الذي نـزل الفرقان على عبده ليكون للعالمين نذيرا﴾ [الفُرقَان: 1]
Abul Ala Maududi Nihayat mutabarrak(ba-barakat) hai woh jisne yeh Furqan apne banday par nazil kiya taa-ke saarey jahan waalon ke liye nazeer(darr sunane wali/warner) ho |
Ahmed Ali وہ بڑی برکت والا ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل کیا تاکہ تمام جہان کے لیےڈرانے والا ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ (خدائے غزوجل) بہت ہی بابرکت ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل فرمایا تاکہ اہل حال کو ہدایت کرے |
Mahmood Ul Hassan بڑی برکت ہے اسکی جس نے اتاری فیصلہ کی کتاب [۱] اپنے بندہ پر [۲] تاکہ رہے جہان والوں کے لئے ڈرانے والا [۳] |
Muhammad Hussain Najafi بابرکت ہے وہ خدا جس نے اپنے (خاص) بندہ پر فرقان نازل کیا ہے تاکہ وہ تمام جہانوں کیلئے ڈرانے والا بن جائے۔ |