Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 9 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿ٱنظُرۡ كَيۡفَ ضَرَبُواْ لَكَ ٱلۡأَمۡثَٰلَ فَضَلُّواْ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ سَبِيلٗا ﴾
[الفُرقَان: 9]
﴿انظر كيف ضربوا لك الأمثال فضلوا فلا يستطيعون سبيلا﴾ [الفُرقَان: 9]
Abul Ala Maududi Dekho, kaisi kaisi ajeeb hujjatein (arguments) yeh log tumhare aagey pesh kar rahey hain, aisey behke hain ke koi thikane ki baat inko nahin soojhti |
Ahmed Ali دیکھو تو تمہارے لیے کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں پس وہ ایسے گمراہ ہو ئے کہ راستہ بھی نہیں پا سکتے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے |
Mahmood Ul Hassan دیکھ کیسی بٹھلاتےہیں تجھ پر مثلیں سو بہک گئے اب پا نہیں سکتے راستہ [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi دیکھئے! یہ لوگ آپ کے متعلق کیسی کیسی (کٹ حجتیاں) باتیں بیان کرتے ہیں سو وہ گمراہ ہوگئے ہیں سو اب وہ راہ نہیں پا سکتے۔ |