Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 119 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَأَنجَيۡنَٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِي ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِ ﴾
[الشعراء: 119]
﴿فأنجيناه ومن معه في الفلك المشحون﴾ [الشعراء: 119]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar humne usko aur uske saathiyon ko ek bhaari hui kashti mein bacha liya |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسے اورجو اس کے ساتھ بھری کشتی میں تھے بچا لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو بچا لیا |
Mahmood Ul Hassan پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور جو اس کےساتھ تھے اس لدی ہوئی کشتی میں |
Muhammad Hussain Najafi پس ہم نے انہیں اور جو اس بھری ہوئی کشتی میں ان کے ساتھ تھے سب کو نجات دی۔ |