Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 7 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿أَوَلَمۡ يَرَوۡاْ إِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَمۡ أَنۢبَتۡنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوۡجٖ كَرِيمٍ ﴾
[الشعراء: 7]
﴿أو لم يروا إلى الأرض كم أنبتنا فيها من كل زوج كريم﴾ [الشعراء: 7]
Abul Ala Maududi Aur kya inhon ne kabhi zameen par nigaah nahin daali ke humne kitni kaseer miqdaar mein har tarah ki umdah nabataat(vegetation) ismein paida ki hain |
Ahmed Ali کیا وہ زمین کو نہیں دیکھتے ہم نے اس میں ہر ایک قسم کی کتنی عمدہ چیزیں اُگائی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا نہیں دیکھتے وہ زمین کو کتنی اگائیں ہم نے اس میں ہر ایک قسم کی خاصی چیزیں |
Muhammad Hussain Najafi کیا انہوں نے زمین کی طرف (غور سے) نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں کتنی کثرت سے عمدہ نباتات اگائی ہیں۔ |