Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 94 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَكُبۡكِبُواْ فِيهَا هُمۡ وَٱلۡغَاوُۥنَ ﴾
[الشعراء: 94]
﴿فكبكبوا فيها هم والغاوون﴾ [الشعراء: 94]
Abul Ala Maududi Phir woh mabood aur yeh behke huey log |
Ahmed Ali پھر وہ اور سب گمراہ اس میں اوندھے ڈال دیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر اوندھے ڈالیں اس میں انکو اور سب بے راہوں کو |
Muhammad Hussain Najafi پھر وہ معبود اور (یہ) گمراہ لوگ۔ |