Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 93 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ ﴾
[الشعراء: 93]
﴿من دون الله هل ينصرونكم أو ينتصرون﴾ [الشعراء: 93]
Abul Ala Maududi Kya woh tumhari kuch madad kar rahey hain ya khud apna bachao kar sakte hain?” |
Ahmed Ali الله کے سوا کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں یا بدلہ لے سکتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اللہ کے سوائے کیا کچھ مدد کرتے ہیں تمہاری یا بدلہ لے سکتے ہیں [۶۹] |
Muhammad Hussain Najafi کیا وہ (آج) تمہاری کچھ مدد کرتے ہیں یا وہ اپنا ہی بچاؤ کر سکتے ہیں؟ |