Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 23 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿إِنِّي وَجَدتُّ ٱمۡرَأَةٗ تَمۡلِكُهُمۡ وَأُوتِيَتۡ مِن كُلِّ شَيۡءٖ وَلَهَا عَرۡشٌ عَظِيمٞ ﴾
[النَّمل: 23]
﴿إني وجدت امرأة تملكهم وأوتيت من كل شيء ولها عرش عظيم﴾ [النَّمل: 23]
Abul Ala Maududi Maine wahan ek aurat dekhi jo us qaum ki hukmaran hai. Usko har tarah ka saaz o samaan baksha gaya hai aur uska takht (throne) bada azeem o shaan hai |
Ahmed Ali میں نے ایک عورت کو پایا جو ان پر بادشاہی کرتی ہے اور اسے ہر چیز دی گئی ہے اور اس کا بڑا تخت ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے |
Mahmood Ul Hassan میں نے پایا ایک عورت کو جو ان پر بادشاہی کرتی ہے اور اسکو ہر ایک چیز ملی ہے [۳۰] اور اس کا ایک تخت ہے بڑا [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi میں نے ایک عورت کو پایا ہے جو ان لوگوں پر حکومت کرتی ہے اور اسے ہر چیز دی گئی ہے اور اس کا ایک بڑا تخت (سلطنت) ہے۔ |