Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 48 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَكَانَ فِي ٱلۡمَدِينَةِ تِسۡعَةُ رَهۡطٖ يُفۡسِدُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُونَ ﴾
[النَّمل: 48]
﴿وكان في المدينة تسعة رهط يفسدون في الأرض ولا يصلحون﴾ [النَّمل: 48]
Abul Ala Maududi Us shehar mein naw (nine) jatthey-daar (ring-leaders) thay jo mulk mein fasaad phaylatey aur koi islaah ka kaam na karte thay |
Ahmed Ali اور اس شہر میں نو آدمی ایسے تھے جو زمین میں فساد کرتے تھے اوراصلاح نہیں کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور شہر میں نو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح سے کام نہیں لیتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور تھے اس شہر میں نو شخص کہ خرابی کرتے ملک میں اور اصلاح نہ کرتے [۶۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور (اس) شہر میں نو گروہ تھے جو زمین میں فساد برپا کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے۔ |