Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 54 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَلُوطًا إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَتَأۡتُونَ ٱلۡفَٰحِشَةَ وَأَنتُمۡ تُبۡصِرُونَ ﴾
[النَّمل: 54]
﴿ولوطا إذ قال لقومه أتأتون الفاحشة وأنتم تبصرون﴾ [النَّمل: 54]
Abul Ala Maududi Aur Lut ko humne bheja. Yaad karo woh waqt jab usne apni qaum se kaha “kya tum aankhon dekhte badhkari karte ho |
Ahmed Ali اورلوط کو جب اس نے اپنی قوم کو کہا کیا تم بے حیائی کرتے ہو حالانکہ تم سمجھ دا ر ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور لوط کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بےحیائی (کے کام) کیوں کرتے ہو اور تم دیکھتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور لوط کو جب کہا اس نے اپنی قوم کو کیا تم کرتے ہو بے حیائی اور تم دیکھتے ہو [۷۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے لوط کو بھی (رسول بنا کر بھیجا) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بے حیائی کا کام کرتے ہو حالانکہ تم دیکھ رہے ہو (جانتے بوجھتے ہو)۔ |