Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 72 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿قُلۡ عَسَىٰٓ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعۡضُ ٱلَّذِي تَسۡتَعۡجِلُونَ ﴾
[النَّمل: 72]
﴿قل عسى أن يكون ردف لكم بعض الذي تستعجلون﴾ [النَّمل: 72]
Abul Ala Maududi Kaho, kya ajab ke jis azaab ke liye tum jaldi macha rahey ho uska ek hissa tumhare qareeb hi aa laga ho |
Ahmed Ali کہہ دے شاید بعض وہ چیزیں جن کی تم جلدی کرتے ہو تمہاری پیٹھ کے پیچھے آلگی ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ کیا بعید ہے جو تمہاری پیٹھ پر پہنچ چکی ہو بعضی وہ چیز جس کی جلدی کر رہے ہو [۱۰۰] |
Muhammad Hussain Najafi آپ کہئے! بہت ممکن ہے کہ جس (عذاب) کیلئے تم جلدی کر رہے ہو اس کا کچھ حصہ تمہارے پیچھے آ لگا ہو(قریب آگیا ہو)۔ |