Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 40 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّۖ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[القَصَص: 40]
﴿فأخذناه وجنوده فنبذناهم في اليم فانظر كيف كان عاقبة الظالمين﴾ [القَصَص: 40]
Abul Ala Maududi Aakhir-e-kaar humne usey aur uske lashkaron ko pakda aur samandar mein phenk diya, ab dekhlo ke un zaalimon ka kaisa anjaam hua |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا پھر انہیں دریا میں پھینک دیا سو دیکھ لو ظالموں کا کیا انجام ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم نے اُن کو اور اُن کے لشکروں کو پکڑلیا اور دریا میں ڈال دیا۔ سو دیکھ لو ظالموں کا کیسا انجام ہوا |
Mahmood Ul Hassan پھر پکڑ اہم نے اسکو اور اسکے لشکروں کو پھر پھینک دیا ہم نے انکو دریا میں سو دیکھ لے کیسا ہوا انجام گنہگاروں کا [۵۴] |
Muhammad Hussain Najafi سو ہم نے اسے اور اس کی فوجوں کو پکڑا اور سمندر میں پھینک دیا تو دیکھو ظالموں کا کیسا انجام ہوا؟ |