Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 41 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿وَجَعَلۡنَٰهُمۡ أَئِمَّةٗ يَدۡعُونَ إِلَى ٱلنَّارِۖ وَيَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ ﴾
[القَصَص: 41]
﴿وجعلناهم أئمة يدعون إلى النار ويوم القيامة لا ينصرون﴾ [القَصَص: 41]
Abul Ala Maududi Humne unhein jahannum ki taraf dawat dene waley pesh-ro bana diya aur qayamat ke roz woh kahin se koi madad na paa sakenge |
Ahmed Ali اور ہم نے انہیں پیشوا بنایا وہ دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن انہیں مدد نہیں ملے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی |
Mahmood Ul Hassan اور کیا ہم نے ان کو پیشوا کہ بلاتے ہیں دوزخ کی طرف [۵۵] اور قیامت کے دن ان کو مدد نہ ملے گی [۵۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے انہیں ایسا پیشوا قرار دیا ہے جو (لوگوں کو) آتش (دوزخ) کی طرف بلاتے ہیں اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہ کی جائے گی۔ |