Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 52 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿ٱلَّذِينَ ءَاتَيۡنَٰهُمُ ٱلۡكِتَٰبَ مِن قَبۡلِهِۦ هُم بِهِۦ يُؤۡمِنُونَ ﴾
[القَصَص: 52]
﴿الذين آتيناهم الكتاب من قبله هم به يؤمنون﴾ [القَصَص: 52]
Abul Ala Maududi Jin logon ko issey pehle humne kitaab di thi woh is (Quran) par iman latey hain |
Ahmed Ali جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جن کو ہم نے دی ہے کتاب اس سے پہلے وہ اس پر یقین کرتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi جن کو ہم نے اس (نزولِ قرآن) سے پہلے کتاب عطا کی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں۔ |