Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 51 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿۞ وَلَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَهُمُ ٱلۡقَوۡلَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَ ﴾
[القَصَص: 51]
﴿ولقد وصلنا لهم القول لعلهم يتذكرون﴾ [القَصَص: 51]
Abul Ala Maududi Aur (naseehat ki ) baat pai dar pai hum unhein pahuncha chuke hain taa-ke woh gaflat se bedaar hon |
Ahmed Ali اور البتہ ہم ان کے پاس ہدایت بھیجتے رہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم پے درپے اُن لوگوں کے پاس (ہدایت کی) باتیں بھیجتے رہے ہیں تاکہ نصیحت پکڑیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم پے درپے بھیجتے رہے ہیں انکو اپنے کلام تاکہ وہ دھیان میں لائیں [۷۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کیلئے کلام (ہدایت نظام) کا تسلسل جاری رکھا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔ |