Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 65 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿وَيَوۡمَ يُنَادِيهِمۡ فَيَقُولُ مَاذَآ أَجَبۡتُمُ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴾
[القَصَص: 65]
﴿ويوم يناديهم فيقول ماذا أجبتم المرسلين﴾ [القَصَص: 65]
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا |
Mahmood Ul Hassan اور جس دن ان کو پکارے گا تو فرمائے گا کیا جواب دیا تھا تم نے پیغام پہنچانے والوں کو |