Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 66 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿فَعَمِيَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلۡأَنۢبَآءُ يَوۡمَئِذٖ فَهُمۡ لَا يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[القَصَص: 66]
﴿فعميت عليهم الأنباء يومئذ فهم لا يتساءلون﴾ [القَصَص: 66]
Abul Ala Maududi Us waqt koi jawab inko na soojhega aur na yeh aapas mein ek dusre se puch hi sakenge |
Ahmed Ali پھر اس دن انہیں کوئی بات نہیں سوجھے گی پھر وہ آپس میں بھی نہیں پوچھ سکیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو وہ اس روز خبروں سے اندھے ہو جائیں گے، اور آپس میں کچھ بھی پوچھ نہ سکیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر بند ہو جائیں گی ان پر باتیں اس دن سو وہ آپس میں بھی نہ پوچھیں گے [۹۱] |
Muhammad Hussain Najafi اس دن ان پر خبریں تاریک ہو جائیں گی (کوئی جواب نہ بن پڑے گا) اور نہ ہی یہ آپس میں ایک دوسرے سے پوچھ گچھ کر سکیں گے۔ |