Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 69 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿وَرَبُّكَ يَعۡلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمۡ وَمَا يُعۡلِنُونَ ﴾
[القَصَص: 69]
﴿وربك يعلم ما تكن صدورهم وما يعلنون﴾ [القَصَص: 69]
Abul Ala Maududi Tera Rubb jaanta hai jo kuch yeh dilon mein chupaye huey hain aur jo kuch yeh zaahir karte hain |
Ahmed Ali اورتیرا رب جانتا ہے جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے اور جو ظاہر کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور تیرا رب جانتا ہے جو چھپ رہا ہے انکے سینوں میں اور جو کچھ کہ ظاہر میں کرتے ہیں [۹۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ کا پروردگار جانتا ہے وہ جو کچھ ان کے سینے چھپائے ہوئے ہیں اور وہ بھی جو وہ ظاہر کرتے ہیں۔ |