Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 2 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿أَحَسِبَ ٱلنَّاسُ أَن يُتۡرَكُوٓاْ أَن يَقُولُوٓاْ ءَامَنَّا وَهُمۡ لَا يُفۡتَنُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 2]
﴿أحسب الناس أن يتركوا أن يقولوا آمنا وهم لا يفتنون﴾ [العَنكبُوت: 2]
Abul Ala Maududi Kya logon ne yeh samajh rakkha hai ke woh bas itna kehne par chodh diye jayenge ke “hum iman laaye” aur unko aazmaya na jayega |
Ahmed Ali کیا لوگ خیال کرتے ہیں یہ کہنے سےکہ ہم ایمان لائے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی جائے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی |
Mahmood Ul Hassan کیا یہ سمجھتے ہیں لوگ کہ چھوٹ جائیں گے اتنا کہہ کر کہ ہم یقین لائے اور ان کو جانچ نہ لیں گے [۱] |
Muhammad Hussain Najafi کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے (زبانی) کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی جائیگی؟ |