Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 30 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي عَلَى ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡمُفۡسِدِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 30]
﴿قال رب انصرني على القوم المفسدين﴾ [العَنكبُوت: 30]
Abul Ala Maududi Lut ne kaha “Aey mere Rubb, in mufsid (mischievous) logon ke muqable mein meri madad farma” |
Ahmed Ali کہا اے میرے رب ان شریر لوگو ں پر میری مدد کر |
Fateh Muhammad Jalandhry لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما |
Mahmood Ul Hassan بولا اے رب میری مدد کر ان شریر لوگوں پر [۴۷] |
Muhammad Hussain Najafi لوط نے کہا اے میرے پروردگار! ان مفسد لوگوں کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔ |