Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 34 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَىٰٓ أَهۡلِ هَٰذِهِ ٱلۡقَرۡيَةِ رِجۡزٗا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ بِمَا كَانُواْ يَفۡسُقُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 34]
﴿إنا منـزلون على أهل هذه القرية رجزا من السماء بما كانوا يفسقون﴾ [العَنكبُوت: 34]
Abul Ala Maududi Hum is basti ke logon par aasmaan se azaab nazil karne waley hain us fisq (evildoing) ke badaulat jo yeh karte rahey hain” |
Ahmed Ali ہم ا س بستی والوں پر اس لیے کہ بدکاری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ہم کو اتارنی ہے اس بستی والوں پر ایک آفت آسمان سے اس بات پر کہ وہ نافرمان ہو رہے تھے [۵۲] |
Muhammad Hussain Najafi ہم اس بستی والوں پر ان کی نافرمانیوں کی وجہ سے آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں۔ |