Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 37 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلرَّجۡفَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دَارِهِمۡ جَٰثِمِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 37]
﴿فكذبوه فأخذتهم الرجفة فأصبحوا في دارهم جاثمين﴾ [العَنكبُوت: 37]
Abul Ala Maududi Magar unhon ne usey jhutla diya. Aakhir e kaar ek sakht zalzaley ne unhein aa liya aur woh apne gharon mein padey ke padey reh gaye |
Ahmed Ali سو انہوں نے اسےجھٹلایا تب انہیں زلزلہ نے آ پکڑا پھر وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے |
Mahmood Ul Hassan پھر اس کو جھٹلایا تو پکڑ لیا انکو زلزلے نے پھر صبح کو رہ گئے اپنے گھروں میں اوندھے پڑے |
Muhammad Hussain Najafi پس ان لوگوں نے آپ کو جھٹلایا تو (انجام کار) ایک (سخت) زلزلے نے انہیں آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں گھٹنوں کے بل (مردہ ہوکر) گر گئے۔ |