×

جب یہ لوگ کشتی پر سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین کو 29:65 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-‘Ankabut ⮕ (29:65) ayat 65 in Urdu

29:65 Surah Al-‘Ankabut ayat 65 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 65 - العَنكبُوت - Page - Juz 21

﴿فَإِذَا رَكِبُواْ فِي ٱلۡفُلۡكِ دَعَوُاْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ فَلَمَّا نَجَّىٰهُمۡ إِلَى ٱلۡبَرِّ إِذَا هُمۡ يُشۡرِكُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 65]

جب یہ لوگ کشتی پر سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُس سے دُعا مانگتے ہیں، پھر جب وہ اِنہیں بچا کر خشکی پر لے آتا ہے تو یکایک یہ شرک کرنے لگتے ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فإذا ركبوا في الفلك دعوا الله مخلصين له الدين فلما نجاهم إلى, باللغة الأوردية

﴿فإذا ركبوا في الفلك دعوا الله مخلصين له الدين فلما نجاهم إلى﴾ [العَنكبُوت: 65]

Abul Ala Maududi
Jab yeh log kashti par sawaar hotay hain to apne deen ko Allah ke liye khaalis karke ussey dua maangte hain. Phir jab woh unhein bacha kar khushki par le aata hai to yakayak yeh shirk karne lagtey hain
Ahmed Ali
پھر جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خالص اعتقاد سے الله ہی کو پکارتے ہیں پھر جب انہیں نجات دے کر خشکی کی طرف لے آتا ہے فوراً ہی شرک کرنے لگتے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں
Mahmood Ul Hassan
پھر جب سوار ہوئے کشتی میں پکارنے لگے اللہ کو خالص اسی پر رکھ کر اعتقاد پھر جب بچا لایا انکو زمین کی طرف اسی وقت لگے شریک بنانے
Muhammad Hussain Najafi
پس جب یہ لوگ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین (و اعتقاد) کو اللہ کیلئے خالص کرکے اس سے دعا مانگتے ہیں پھر جب انہیں نجات دے کر خشکی کی طرف لے آتا ہے تو ایک دم وہ شرک کرنے لگتے ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek