Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 115 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَمَا يَفۡعَلُواْ مِنۡ خَيۡرٖ فَلَن يُكۡفَرُوهُۗ وَٱللَّهُ عَلِيمُۢ بِٱلۡمُتَّقِينَ ﴾
[آل عِمران: 115]
﴿وما يفعلوا من خير فلن يكفروه والله عليم بالمتقين﴾ [آل عِمران: 115]
Abul Ala Maududi Aur jo neki bhi yeh karenge uski na-qadari na ki jayegi, Allah parheizgaar logon ko khoob jaanta hai |
Ahmed Ali وہ لوگ جو نیک کام کریں گے اس سے محروم نہ کیے جائیں گے اور الله پرہیزگارو ں کا جاننے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو کچھ کریں گے وہ لوگ نیک کام اس کی ہرگز ناقدری نہ ہو گی [۱۷۲] اور اللہ کو خبر ہے پرہیزگاروں کی [۱۷۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہ جو نیکی بھی کریں گے اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی۔ اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔ |