Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 74 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿يَخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهِۦ مَن يَشَآءُۗ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ ﴾
[آل عِمران: 74]
﴿يختص برحمته من يشاء والله ذو الفضل العظيم﴾ [آل عِمران: 74]
Abul Ala Maududi Apni rehmat ke liye jisko chahta hai makhsoos karleta hai aur uska fazal bahut bada hai.” |
Ahmed Ali جسے چاہے اپنی مہربانی سے خاص کرتا ہے اور الله بڑے فضل والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے |
Mahmood Ul Hassan خاص کرتا ہے اپنی مہربانی جس پر چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے [۱۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کر لیتا ہے اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے۔ |