Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 44 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿مَن كَفَرَ فَعَلَيۡهِ كُفۡرُهُۥۖ وَمَنۡ عَمِلَ صَٰلِحٗا فَلِأَنفُسِهِمۡ يَمۡهَدُونَ ﴾
[الرُّوم: 44]
﴿من كفر فعليه كفره ومن عمل صالحا فلأنفسهم يمهدون﴾ [الرُّوم: 44]
Abul Ala Maududi Jisne kufr kiya hai uske kufr ka wabal usi par hai, aur jin logon ne neik amal kiya hai woh apne hi liye falaah ka raasta saaf kar rahey hain |
Ahmed Ali جس نے کفر کیا سو اس کے کفر کا وبال اسی پر ہے اور جس نے اچھے کام کیے تو وہ اپنے لیے سامان کر رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جو منکر ہوا سو اس پر پڑے اسکا منکر ہونا [۵۱] او رجو کوئی کرے بھلے کام سو وہ اپنی راہ سنوارتے ہیں [۵۲] |
Muhammad Hussain Najafi جس نے کفر کیا۔ پس اس کے کفر کا وبال اسی پر ہوگا اور جنہوں نے نیک عمل کئے وہ اپنے ہی لئے راہ ہموار کر رہے ہیں۔ |